| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 226 | ECOTONE R Adjective Report Error! | ایکوٹون ۔ طبقہ تنش ۔ تنگ عبوری علاقہ جہاں دو یا دو سے زیادہ مختلف طبعی مسکنوں کی متنوع آبادیاں ایک ساتھ رہیں ۔ |
| 227 | ECOTROPIC R Noun Report Error! | غیر طفیلی وائرس |
| 228 | ECOTYPE R Noun Report Error! | (حیاتیات) ماحولی نوع ۔ ماحولی نوع کی ایک قسم جس کے افراد ایک دوسرے سے بارور ہوتے ہیں ۔ لیکن وہ اپنی انفرادیت علیحدگی کے ذریعے برقرار رکھتے ہیں ۔ |
| 229 | ECOUVILLONAGE R Noun Report Error! | انظاف الرحم ، طمارالرحم |