Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | JAVA ALMOND THEE R Noun Report Error! |
بادام جنگلی منشم |
7 | JAVA APPLET R Noun Report Error! | جاوا ایپلیکٹ ۔ ایک جاوا کلاس جو پہلے سے ہی چلنے والی جاوا ایپلیکیشن ، جیسے ویب براﺅزر یا ایک ایپلیٹ ویو پر لوڈ ہوتی اور چلتی ہے ۔ |
8 | JAVA BEAN R Noun Report Error! | جاوا بین ۔ ایک جاوا کمپوئنٹ آرکیٹکچر جسے جاوا بینز سپیسی نیکیشن میں واضح کیا گیا ہے جسے سن مائیکروسسٹمز نے فروغ دیا ۔ |
9 | JAVA CHIP R Noun Report Error! | جاوا چپ ۔ ایک سنگل انٹیگریٹڈ سرکٹ ورچوئل مشین کا عمل درآمد ، مشین جو جاوا پروگرامنگ لینگوئج کی تعمیل کے لیے مخصوص ہوتی ہے ۔ |
10 | JAVA COMPLIANT BROWSER R Noun Report Error! | جاوا کمپلینٹ براﺅزر ۔ ایک ویب براﺅزر جس میں جاوا پروگرامنگ لینگوئج کی بلٹ ان سپورٹ ہو ۔ |