Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | JAVA DEVELOPER S KIT R Noun Report Error! | جاوا ڈویلپرز کٹ ۔ سافٹ ویئر ٹولز کا سیٹ جسے سن مائیکرو سسٹمز انکارپوریٹڈ نے جاوا ایپلیٹس یا ایپلیکیشنز رائیٹ کرنے کے لیے فروغ دیا ۔ |
12 | JAVA MAN R
Report Error! | جاوا مین ۔ جاوا مانس ۔ ننگا بندر نما ابتدائی انسان ۔ یہ برفانی دور کے وسط میں پایا جاتا تھا ۔ اس کا قد موجودہ انسان سے چھوٹا تھا ۔ |
13 | JAVA MAN R Noun Report Error! | (بَشَرِيات)۔ جاوا آدمی ۔ جاوا مانس ۔ قَبل از تاريخ کا اِنسان نُما حيوان ۔ |
14 | JAVA MANEGEMENT APPLICATION PROGRAMMING INTERFACE R Noun Report Error! | جاوا مینجمنٹ ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس ۔ایک ایپلیکیش پروگرامنگ انٹرفیس سپیسی نیکیشن جس کی تجویز سن مائیکرو سسٹمز انکارپوریٹڈ نے جاوا لینگوئج کو نیٹ ورک مینیجمنٹ کے استعمال کے قابل بنانے کے لیے پیش کی ۔ جے ایم اے پی آئی ۔ |
15 | JAVA SKULL R Noun Report Error! | جاوا کے آدمی کا کاسہء سر ۔ |