Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | JAVELIN MAN R Noun Report Error! | برچھی سے لیس آدمی ۔ |
37 | JAVELIN,JAVELIN THROW R Noun Report Error! | برچھی ۔ نيزہ ۔ لوہے کا ايک نوکدار ہَتھيار ۔ |
38 | JAVELINEER R Noun Report Error! | برچھی یا نیزہ سے لیس سپاہی ۔ |
39 | JAVELLE WATER R Noun Report Error! | آب جاوَل ۔ ہائی پو کلورائٹ کا آبی محلول ۔ |
40 | JAVELLE WATER R
Report Error! | آب جاول ۔ پوٹا شیم ہائپو کلورائٹ پر مشتمل محلول ۔ اسے پوٹا شیم ہائیڈ روآکسائیڈ کے ٹھنڈے محلول سے کلورین گزار کر حاصل کیا جاتا ہے ۔ رنگ کاٹ اور دافع تعفن کے طور استعمال کرتے ہیں ۔ |