Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | LEAD BY THE HAND R Verb Report Error! | ہاتھ پکڑ کر رہنمائی کرنا ۔ |
47 | LEAD BY THE NOSE R Idiom Report Error! | حکم چلانا ۔ |
48 | LEAD CHLORIDE (PBCI2) R
Report Error! | لیڈ کلورائیڈ ۔ سفید رنگ کا رسوب ہا ئیڈ رو کلورک ایسڈ یا کوئی حل پزیر کلورائیڈ لیڈ سلوشن میں شامل کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
49 | LEAD CHROMATE ( PBCRO4) R
Report Error! | لیڈ کرومیٹ ۔ زرد رنگ کا رسوب جو لیڈ سالٹ اور پوٹاشیم کرومیٹ کے محلول ایک دوسرے میں ملائے جانے پر حاصل ہوتا ہے ۔ زرد رنگ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
50 | LEAD CHROMATE (PBCRO4) R
Report Error! | لیڈ کرومیٹ ۔ زرد رنگ کا سورب جو لیڈ سالٹ اور پوٹاشیم کرومیٹ کے محلول ایک دوسرے میں ملائےجانے پر حاصل ہوتا ہے ۔ زرد رنگ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |