Urdu English Dictionary

 
201 result(s) found for the word 'lead' :

Sr.English WordsUrdu Words
21 LEAD R

Report Error!
رہنمائی کرنا ۔
22 LEAD R
Noun
Report Error!
سيسا ۔ سِکَّہ ۔ رانگ ۔ سرِپ ۔
23 LEAD ( II) CARBONATE (PBCO3) R

Report Error!
لیڈ کار بونیٹ ۔ ایک سفید رنگ کا ٹھوس مادہ جو فطرت میں سیروسائیٹ کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ لیڈ ایسی ٹیٹ کے محلول میں سے کاربن ڈائی آکسائیڈ گزارنے پر یہ قلمی رسوب بن جاتا ہے ۔
24 LEAD (II) CARBONATE HYDROXIDE ( WHITE LEAD ) R

Report Error!
لیڈ کار بونیٹ ہائیڈ روآکسائیڈ ( سفید سیسہ) ۔ سفید رنگ کا سفوف ۔ اسے گھوڑے کی لید کے انبار پر سوراخ دار مٹی کی تھالیاں رکھ کر حاصل کیا جاتا ہے ۔ ان میں تین فیصد ایسے ٹیک ایسڈ ہوتا ہے ۔ یہ برتن چھ سے آٹھ ہفتے تک اسی حالت میں پڑے رہنے دیئے جاتے ہیں ۔ اس دوران ایسے ٹیک ایسڈ بخارات اور نمی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ سب مل کر سیسے پر اثر انداز ہوتے ہیں نتیجتاً چھلکوں کی صورت میں سفید سیسہ تیار ہو جاتا ہے ۔ اسے سفید روغن ( رنگ) کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔
25 LEAD (II) OXIDE ( LEAD MONOXIDE OR LITHARGE PBO ) R

Report Error!
لیڈ ( ii) آکسائیڈ ( لیڈ مونو آکسائیڈ ) ۔ زردی مائل اور سرخی مائل براﺅن سفوف لیڈ کار بونیٹ ، ہائیڈ رو آکسائیڈ یا نائیٹریٹ کو گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ پانی میں معمولی ساحل پزیر ہے ۔ اسے رنگ ( آئل پینٹ ) وارنش ، فلنٹ گلاس تیار کرنے کے علاوہ سرخ سیسہ اور سیسے کے دیگر مرکبات تیار کرنے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

201 Search Results Found for 'lead':

1  2  3  4  [5]  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  
21  22  23  24  25  26  27  28  29  30  31  32  33  34  35  36  37  38  39  40  
41  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word lead




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google