Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | LEAD SULPATE R
Report Error! | سرخ توتیا ۔ |
102 | LEAD TETRAETHYL R
Report Error! | لیڈ ٹیڑا ایتھائل ۔ ایک بے رنگ سیال ہے اسے ایتھائل کلورائیڈ کو سوڈیم لیڈ کی بھرت کے ساتھ دباﺅ میں گرم کرکے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
103 | LEAD TETRAETHYL [TEI (C2 H5)4 PB] R
Report Error! | لیڈ ٹیڑا ایتھائل ۔ ایک بے رنگ سیال ہے اسے ایتھائل کلورائیڈ کو سوڈیم لیڈ کی بھرت کے ساتھ دباﺅ میں گرم کرکے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
104 | LEAD THE WAY R Idiom Report Error! | آگے ہونا اور رہنمائی کرنا ۔ |
105 | LEAD TIME R Noun Report Error! | پہَل وَقت ۔ کِسی چيز کی فَرمائش اور اُس کی تَياری و حَوالگی کے دَرميان کا وَقت ۔ |