Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | METAL AGE R Noun Report Error! | دھات کا زمانہ ۔ دھات کا دور ۔ |
112 | METAL BATHE R Noun Report Error! | (کیمیا) فلزی غسل (پارہ جستہ وغیرہ کا) |
113 | METAL BED R Noun Report Error! | پکی سڑک کی بنیاد ۔ |
114 | METAL BELL R Noun Report Error! | جرس دھات ۔ گھنٹہ دھات ۔ |
115 | METAL BOND R
Report Error! | میٹل بانڈ ۔ ایک میٹل بانڈ یا دھات سے مراد ایسا مادہ لیا جاتا ہے جو مثبت بار رکھنے والے آیونز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ یہ منفی بار رکھنے والے الیکٹرانز کے قلمی شبکہ میں جما ہوتا ہے ۔ الیکٹرانز پیوست رکھنے والی قوت کا کردار ادا کرتے ہیں ۔ ان کے بغیر مثبت آیونز ایک دوسرے کو دور دھکیلتے ہیں ۔ |