Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | METABORIC ACID, HBO2 R
Report Error! | میٹا بورک ایسڈ ۔ بورک ایسڈ میں سے پانی کے اخراج پر حاصل ہونے والی پراڈکٹ ۔ |
42 | METABRANCHIAL R Adjective Report Error! | کیکڑے کے خول کے اس حصے سے متعلق جو درمیانی خیشومی لختہ کے پہلو میں یا پیچھے کی طرف واقع ہوتا ہے ۔ |
43 | METACARPAL R Adjective Report Error! | مُشطی ۔ عظمِ مُشطی ۔ مُشطی ہڈی ۔ مُشط دست سے مُتعَلِق |
44 | METACARPAL R Noun Report Error! | عظام مشط ۔ ہتھیلی کی ہڈیاں ۔ |
45 | METACARPAL BONE R Noun Report Error! | پنچہ کی ہڈی کے بعد والی ہڈی |