Sr. | English Words | Urdu Words |
181 | METALLOID R Adjective Report Error! | دھات نما ۔ فلز نما ۔ فلزات نما ۔ |
182 | METALLOIDS R
Report Error! | میٹالائیڈز (دھتوت) ۔ دھاتوں اور غیر دھاتوں کی خصوصیات کی درمیانی صورت رکھنے والے مادے مثلا جرمینیم آرسینک اور ٹیلورئیم وغیرہ ۔ |
183 | METALLOIDS R
Report Error! | میٹالائیڈز (دھتوت) فلزنما ۔ دھاتوں اور غیر دھاتوں کی خصوصیات سے مشابہت رکھنے والے عناصر مثلاً بورون ، سیلیکون ، آرسنیک اور اینٹی منی وغیرہ ۔ |
184 | METALLOPHOBIA R Noun Report Error! | معدنیات کو چھونے سے خوف کھانا |
185 | METALLOSCOPY R Noun Report Error! | یہ معلوم کرنا کہ کس شخص کے لیے کون سی دھات آسانی سے اور مناسب طور پر اثر پذیر ہو گی ۔ |