Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | MOLA-BAKHSH R Name Report Error! | مولا بخش : اللہ تعالی کا بخشا ہوا ۔ |
7 | MOLAL R Adjective Report Error! | گرام سالمی ۔ مولیئ |
8 | MOLAL CRYOSCOPIC CONSTANT R
Report Error! | مولی بردبینی مستقلہ ۔ ایک ملی لٹر محلول (Im) کے نقطہ انجماد میں کمی کو مولی بردبینی مستقلہ کہا جاتا ہے ۔ بردبینی ماتسقلہ کچھ سیالات کے درج ذیل ہیں ۔ پانی : 1.86فینول 7.27 : بینزین : 5.1 نیفتھالین6.9 ، ایسی ٹیک ایسڈ 3.9 سینٹی گریڈ ۔ |
9 | MOLALITY R
Report Error! | مولیت ۔ ایک ہزار گرام (کلو گرام ) محلل میں منحل کے مولز کی تعداد محلولوں کے نقطہ انجماد اور نقطہ جوش کا تخمینی مطالعہ کرتے ہوئے یہ اکائی نہایت موزوں اور مفید رہتی ہے ۔اس کی علامت m ہے ۔ |
10 | MOLALITY R Noun Report Error! | کمیَّت ۔ مولیَّت |