Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | molarity R Phrase Report Error! | مولیریٹی : محلل کے فی کیوبک ڈیسی میٹر میں منحل کے مولز میں ارتکاز کےلیے بعض دفعہ یہ لفظ استعمال کیاجاتا ہے ۔ |
32 | MOLARITY R
Report Error! | مولیریٹی ۔ ایک لٹر محلول میں منحل کے مولز کی تعداد لیبارٹری میں کام کرنے کے لیے یہ اکائی نہایت موزوں رہتی ہے ۔کیونکہ معلوم مولیریٹی کے آبی محلول منحل کی معمولی مقداروں کا قزن کر کے اور محلول حجم مقررہ پیمانوں سے معلوم کر کے آسانی سے تیار کیے جا سکتے ہیں ۔ |
33 | MOLARITY R Noun Report Error! | کمیَّت |
34 | MOLARS R Adjective Report Error! | مولرز ۔ ڈاڑھیں ۔ پیسنے اور چبانے والے دانت ۔ ممالیہ جانداروں کے آخری دانت جو مستقل ہوتے ہیں ۔ |
35 | MOLARS R Adjective Report Error! | داڑھ کے دانت ۔ |