Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | MOLANA HAALI R Name Report Error! | مولانا حالی ۔ مولانا حالی شمس العلماء اپنے ہمعصروں کی ہميشہ تعريف کرتے ۔ اور کبھی کسی کی ذات کے خلاف کچھ نہ کہتے ۔ بے شک کوئی ان کی تحريروں کی مخالفت بھی کرتا تو وہ برا نہ مانتے ۔ مولانا بڑے رکھ رکھاو کے قائل تھے ۔ کوئی کيسی ہی بد سلوکی کرتا تو ان کے رويّے ميں کبھی فرق نہ آتا ۔ وہ سچائی اور خلوص کے پيکر تھے ۔ ان کی تحريريں ہميں جينا سکھاتی ہيں ۔ |
12 | MOLAR R Adjective Report Error! | پیسنے والا ۔ داڑھ سے متعلق ۔ |
13 | MOLAR R Noun Report Error! | داڑھ ۔ |
14 | MOLAR R Adjective Report Error! | بڑی کمیت (مادہ) پر عمل کرنے والا ۔ برے مجمعوں میں واقع ہونے والا ۔ |
15 | MOLAR R Noun Report Error! | ڈاڑھ ۔ میمل جانوروں میں چوڑا دانت |