Sr. | English Words | Urdu Words |
171 | MOUNTIE,MOUNTY R Noun Report Error! | کینیڈا کی گھڑ سوار پولیس کا فرد ۔ |
172 | MOUNTING R Noun Report Error! | چڑھائی ۔ اوپر جانے کا عمل ۔ وہ چیز جس کے ذریعے کوئی چیز کسی چیز پر چسپاں کی جاتی ہے ۔ جڑی جاتی ہے ۔ |
173 | MOUNTING BLOCK R Noun Report Error! | پتھر کا چبوترہ جس سے گھوڑے پر سوار ہوا جاتا ہے ۔ |
174 | MOUNTING EXCITEMENT OR ANGER OR VIOLENCE R Adverb Report Error! | بتدریج بڑھتے ہوئے یا خراب ہوتے ہوئے وغیرہ ۔ |
175 | MOUNTING INFLATION OR DEBTS OR LOSSES R Adverb Report Error! | آہستہ آہستہ بڑھتے ہوئے یا مشکلات پیدا کرتے ہوئے ۔ |