Sr. | English Words | Urdu Words |
291 | MOUTH ORGAN R
Report Error! | بین باجا ۔ |
292 | MOUTH PIECE R Noun Report Error! | ساز کو منہ سے پھونکنے والا سرا یا دہانہ ۔ منہ ۔ ٹیلیفون کا چونگا ۔ تمباکو پینے کے پائپ کا دہانہ ۔کسی کا نمائندہ۔ وکیل ۔ پیروکار ۔ |
293 | MOUTH PIPE R Noun Report Error! | ارغنوں باجے کا پائپ جس کا منہ لمبوترا ہوتا ہے ۔ |
294 | MOUTH SHUT R Verb Report Error! | راز چھپائے رکھنا ۔ راز فاش نہ کرنا ۔ ظاہر نہ کرنا ۔ |
295 | MOUTH TO EAR INSTRUCTION R Adverb Report Error! | روایتی تقریری تدریس مثلا لیکچر وغیرہ ۔ |