Sr. | English Words | Urdu Words |
241 | MOUSE-COLOURED R Noun Report Error! | زردی مائل خاکی رنگ ۔ ہلکا بھورا رنگ ۔ چوہا رنگ ۔ |
242 | MOUSE-EAR CHICKWEED R Noun Report Error! | بچھو ہیڑ ۔ مرز نگوش ۔ چوہا کنی ۔ دوسری جگہ سے لا کر اگائی گئی جھاڑی جس کے پتے اور تنے روئیں دار چیپکنے والے اور پھول شگاف دار پتیوں والے چھوٹے اور سفید ہوتے ہیں ۔ |
243 | MOUSE-EAR HAWKWEED R Noun Report Error! | گلِ وفا ۔ ایک بوٹی جس کے سفید روئیں دار پتے اور زرد پھول ککروندے کے پھول سے مشابہ ہوتے ہیں ۔ اسے امریکا میں باہر سے لا کر کاشت کیا گیا ہے ۔ |
244 | MOUSED R Verb Report Error! | چوہا ۔ |
245 | MOUSEKEYS R Noun Report Error! | ماﺅس کیز ۔ ونڈوز کا ایک فیچر جو یوزر کو ایک نمیرک کی بورڈ استعمال ؛ کرنے کی اجازت دیتا ہے تاکہ ماﺅس پوائنٹر کو متحرک کیا جاسکے ۔ |