Sr. | English Words | Urdu Words |
151 | PRINT R
Report Error! | شائع کرنا ۔ |
152 | PRINT R Verb Report Error! | چھاپنا ۔ مہر یا ٹھپا لگانا ۔ شائع کرنا ۔ |
153 | PRINT - OUT R Noun Report Error! | مطبوعہ ۔ عمل میں لائی ہوئی معلومات جو کمپیوٹر یا اُس جیسی کسی اور مشین سے ۔ کاغذ پر چھپی ہوئی شکل میں نکلتی ہیں ۔ |
154 | PRINT BUFFER R Noun Report Error! | پرنٹ بفر ۔ میموری کا ایک ایسا حصہ جہاں پرنٹ آﺅٹ پٹ بھیجی جا سکتی ہے تاکہ پرنٹر کے زیر اثر آنے تک اسے عارضی طور پر سٹور کیا جا سکے ۔ |
155 | PRINT HAND R Noun Report Error! | تحریر جو طباعت کی مثل ہو ۔ نمونہ خوش نویسی ۔ |