Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | PRINT-WORK R Noun Report Error! | کپڑے پر چھاپہ لگانے کی ورکشاپ ۔ |
167 | PRINTABLE R Adjective Report Error! | طبع پذیر ۔ قابلِ طبع ۔ طباعت کے لیے موزوں ۔ طبع ہونے کی صلاحیت رکھنے والی ۔ |
168 | PRINTED R Verb Report Error! | نقش کیا ۔ |
169 | PRINTED CIRCUIT R Noun Report Error! | مطبوعہ سرکٹ ۔ ایک سرکٹ کسی ایسے برقیاتی سازو سامان کے لیے جو ایک حاجز چادر یا لوح پر برقی رو کے ایصال کے لیے ایصالی مواد کے طریقے استعمال کرتا ہو ۔ |
170 | PRINTED MATTER R Noun Report Error! | مطبوعہ مواد ۔ چھپا ہوا مواد ۔ شائع شدہ مواد ۔ |