Sr. | English Words | Urdu Words |
176 | PRINTER CONTROLLER R Noun Report Error! | پرنٹر کنٹرولر ۔ پرنٹر خصوصا ایک پیج پرنٹر میں ایک پروسیسنگ ہارڈ وئیر ۔ |
177 | PRINTER DRIVER R Noun Report Error! | پرنٹر ڈرائیو ۔ ایک سافٹ وئیر پروگرام جسے دوسرے پروگرامز کو ایک خاص کمپیوٹر کے ساتھ کام کرنے کے قابل بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا اس بات سے قطع نظر کہ پرنٹر کے ہارڈ وئیر اور اندرونی لینگوئجز کیا ہیں ۔ |
178 | PRINTER ENGINE R Noun Report Error! | پرنٹر انجن ۔ پیج پرنٹر مثلا لیزر پرنٹر کا وہ حصہ جو دراصل پرنٹنگ کا عمل سرانجام دیتا ہے ۔ |
179 | PRINTER FILE R Noun Report Error! | پرنٹرفائل ۔ آئوٹ پٹ جو عام حالات میں پرنٹر کے لیے ہوتی ہے لیکن اسے کمپیوٹر فائل کی طرف بھجوادیا جاتا ہے ۔ |
180 | PRINTER FONT R Noun Report Error! | پرنٹر فانٹ ۔ ایک فانٹ جو کمپیوٹر میں یا کمپیوٹر کے لیے ہوتا ہے ۔ پرنٹر فانٹ انٹرنل ہوسکتا ہے اسے ڈائون لوڈ بھی کرسکتے ہیں یا یہ فانٹ کارٹریج میں بھی موجود ہوسکتا ہے ۔ |