Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | TIGER BITTERN R Noun Report Error! | شمالی امریکا کا Tigrosome جنس کے بگلے کی قسم کا پرندہ ۔ |
12 | TIGER CAT R Noun Report Error! | بن بلاو ۔ جنگلی بلّی جو شیر یا باگھ سے چھوٹی لیکن شکل و صورت میں بالکل اس کے مشابہ ہوتی ہے ۔ |
13 | TIGER CLAW R Adjective Report Error! | ٹائیگر کلا ۔ شیطان کا پنجہ ۔ طبی خواص رکھنے والی بوٹی بچھو کے ڈنگ کا تریاق ہے ادویات میں استعمال کی جاتی ہے ۔ |
14 | TIGER EYE R Noun Report Error! | عین الاسد ۔ ایک قسم کا نہایت چمکدار قیمتی پتھر ۔ |
15 | TIGER FLOWER R Noun Report Error! | Tigridia جنس کا کوئی پودا ۔ |