Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | TIGER LILY R Adjective Report Error! | ٹائیگر للّی ۔ چتی دار سوسن ۔ لمبا آرائشی پودا ۔ اصل وطن چین اور جاپان ہے ۔ پھول نارنجی رنگ کے ہوتے ہیں ۔ جن پر سیاہ دھبے ہوتے ہیں ۔ |
27 | TIGER MOTH R Noun Report Error! | دھاری دار پتنگا ۔ ایک قسم کا پتنگا جس کے پر روئیں دار اور اُن پر دھاریاں یا چنیاں پڑی ہوتی ہیں ۔ |
28 | TIGER MOTH R Adjective Report Error! | ٹائیگر ماتھ ۔ دھاری دار پتنگا ۔ شوخ رنگ کا شب خیز حشرہ ۔ اس کے پر دھاری دار اور دھبوں والے ہوتے ہیں ۔ |
29 | TIGER NUT R Noun Report Error! | (نباتیات) حب العزیز ۔ زلَم ۔ |
30 | TIGER NUT R Adjective Report Error! | ٹائیگرنٹ ۔ سدا بہار گھاس جیسا پودا ۔ بحرروم کے علاقہ سے تعلق رکھتا ہے ۔ اس کی گھنٹی کھانے اور تیل پکانے کے کام آتا ہے ۔ |