Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | TIGER SHARK R Adjective Report Error! | ٹائیگر شارک ۔ بھاری بھرکم اور بھوکی شارک ۔ اس کے جسم پر خوبصورت گہری بھوری اور سفید پٹیاں ہوتی ہیں ۔ پانچ میٹر تک لمبی ہوتی ہے ۔ بحرہند میں رہتی ہے ۔ |
32 | TIGER SHARK R Noun Report Error! | گرم پانیوں کی دھبّے دار جسم کی بہت پیٹو شارک خصوصاً باگھ شارک ۔ |
33 | TIGER SNAKE R Adjective Report Error! | ٹائیگر سنیک ۔ انتہائی مہلک آسٹریلوی سانپ ۔ اس کا رنگ بھورا اور اس پر سیاہ آڑی ترچھی پٹیاں ہوتی ہیں ۔ |
34 | TIGER WARE R Noun Report Error! | ایک قسم کا پتھر کا قدیم انگریزی برتن ۔ |
35 | TIGER WOLF R Noun Report Error! | چتی دار چرخ ۔ تسمنانیہ کا زیبرا بھیڑیا ۔ دھاری دار بھیڑیا ۔ |