| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4001 |
REHYDRATE R Verb
Report Error!
|
باز آبیدہ کرنا ۔ کِسی خُشک مادّے کو پھِر سے گیلا کرنا |
| 4002 |
IMMUNIZATION R
Report Error!
|
بافتوں میں غیر اجسام کی نمود کو بڑھانے کا عمل ۔ |
| 4003 |
DIGNIFIEDLY R Adverb
Report Error!
|
باوقار طریقے سے۔ تمکُنت کے ساتھ ۔ معززّانہ طور پر۔ |
| 4004 |
MORRIS R Noun
Report Error!
|
بام مچھلی سے مشابہ ایک قسم کی لمبی اور چپٹی مچھلی ۔ |
| 4005 |
THUNDER R Noun, Verb
Report Error!
|
بادل کی گر ج ۔ تعریف کا شور ۔ ہنگامہ ۔ معرکے کا ناول ۔ |