| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4841 |
In fact We have sent the truth to them, but they are liars[Q 23-90] R Holy Quranic
Report Error!
|
بات یہ ہے کہ ہم نے ان کے پاس حق پہنچا دیا ہے اور جو (بت پرستی کئے جاتے ہیں) بےشک جھوٹے ہیں |
| 4842 |
CILIUM R Noun
Report Error!
|
باریک مُرتعش رواں جو بعض خُلیوں پر ہوتا ہے اور آس پاس کے مائع میں اِرتعاش پیدا کرتا ہے ۔ |
| 4843 |
INTERLOCKER R Noun
Report Error!
|
باہم مُقفل کُنِندہ ۔ درُوں قُفل ۔ باہم گوتھنے والا ۔ ایک دُوسرے میں پھنسانے والا ۔ |
| 4844 |
ULTRASONICS R Noun
Report Error!
|
بالاصوتی لہریں ۔بالاصوتیات ۔ بالا صوتی لہروں کے مطالعے اور استعمال سے متعلق علم ۔ |
| 4845 |
at last the happy prince became dull and grey and the poor swalow also became old and weak R Phrase
Report Error!
|
بالآخرخوش وخرم شہزادہ دُھندلااورسرمئ بن گیااورغریب ابابیل بھی بوڑھی اور کمزور ہوگئ |