| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4186 |
BALL BOY R Noun
Report Error!
|
بال بوائے ۔ اہم ٹینس میچوں میں گیند اُٹھا کر دینے والا ۔ |
| 4187 |
PERMANENT WAVE R Noun
Report Error!
|
بالوں میں مصنوعی لہریے یا گھونگر جو کُچھ دیر قائم رہیں ۔ |
| 4188 |
JIB HALYARD R Noun
Report Error!
|
بادبان کش ۔ وہ رسا یا رسی جو بادبان چڑھانے کے کام آتی ہے ۔ |
| 4189 |
FILAMENT R Noun
Report Error!
|
باریک دھاگہ ۔ مثلاً ریشم کے کپڑے سے نِکلنے والا دھاگہ ۔ |
| 4190 |
at twelve he joined kilmarnock academy. R Phrase
Report Error!
|
بارہ سال کی عمر میں اس نے کل مرناک اکیڈمی میں داخلہ لیا۔ |