| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1916 |
WOLF R Noun
Report Error!
|
بھيڑيا ۔ گُرگ ۔ ذئب ۔ جَنگَلی گوشت خور ميمَل جانوَروں ميں سے ايک ۔ |
| 1917 |
PIOUS FRAUD R Noun
Report Error!
|
بھلائی کی غرض سے بہکانا ۔ خیر خواہی کے لیے فریب دہی ۔ سود مند فریب ۔ |
| 1918 |
DUNNOCK R Noun
Report Error!
|
بھورے رنگ کی عام چِڑیا جو جھاڑیوں میں رہتی ہے ۔ جھاڑ چِڑیا عصفور ۔ |
| 1919 |
TROLL R Noun
Report Error!
|
بھُتنا ۔ بونا ۔ مافُوقُ الفِطرَت تَخلیق ، جیسے جِن یا بالِشتیے ۔ |
| 1920 |
NIPPLE R Noun
Report Error!
|
بھٹنی ۔ سر پستان ۔ حلمہ ۔ دودھ کی بوتل پر لگائی جانے والی چُوسنی ۔ |