Sr. | English Words | Urdu Words |
2141 |
WHEN ALL THE FLOCKS WERE GATHERED THERE, THE SHEPHERDS WOULD ROLL THE ROCK AWAY FROM THE WELL. THEN ALL THE SHEEP COULD DRINK FROM THE WATER. AFTER THE SHEEP WERE FULL, THE SHEPHERDS WOULD PUT THE ROCK BACK IN ITS PLACE.[GENESIS 29-3] R Holy Biblical
Report Error!
|
بھیڑوں کےتمام ریو ڑجب جمع ہوتےتوچرواہے کنوئیں کےمنہ پرکےاس پتھرکولڑھکادیتےتھے۔تب تمام بھیڑیں کنوئیں کاپانی پیتےتھے۔بھیڑیں جب پانی پی لیتےتھےتوچرواہےپھرسےپتھرسےپتھر
بندکردیتےتھے۔ |
2142 |
Is the man who lays the foundations of his sanctum on his allegiance to God and the wish to seek His favour, better, or he who lays the foundations of his building on the edge of a bank eroded by water, which will collapse with him into the fire of Hell? R Holy Quranic
Report Error!
|
بھلا جس شخص نے اپنی عمارت کی بنیاد خدا کے خوف اور اس کی رضامندی پر رکھی وہ اچھا ہے یا وہ جس نے اپنی عمارت کی بنیاد گر جانے والی کھائی کے کنارے پر رکھی کہ وہ اس کو دوزخ کی آگ میں لے گری اور خدا ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا |
2143 |
Have you not seen the people who have received a part of Revelation who are called to the Book of God that it may judge (in their disputes) between them? But some, being averse turn away[Q 3-23] R Holy Quranic
Report Error!
|
بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن کو کتاب (خدا یعنی تورات سے) بہرہ دیا گیا اور وہ (اس) کتاب الله کی طرف بلائے جاتے ہیں تاکہ وہ (ان کے تنازعات کا) ان میں فیصلہ کر دے تو ایک فریق ان میں سے کج ادائی کے ساتھ منہ پھیر لیتا ہے |
2144 |
HEAVY WATER R
Report Error!
|
بھاری پانی ۔ ڈیوٹرم اکسائیڈ ۔ یہ عام پانی میں انتہائی خفیف مقدار میں ہوتا ہے ۔ نیو کلیئر ری ایکٹر میں اسے ماڈریٹر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ نیو کلیئر ری ایکٹرز میں اسے ٹھنڈک پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال میں لاتے ہیں ۔ |
2145 |
Who then made the earth a habitable place, and made the rivers (flow) in its valleys and dales, and placed upon it firm stabilisers, and kept a barrier between two bodies of water? Is there any other god along with God? In reality most of them do not know R Holy Quranic
Report Error!
|
بھلا کس نے زمین کو قرار گاہ بنایا اور اس کے بیچ نہریں بنائیں اور اس کے لئے پہاڑ بنائے اور (کس نے) دو دریاؤں کے بیچ اوٹ بنائی (یہ سب کچھ خدا نے بنایا) تو کیا خدا کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے؟ (ہرگز نہیں) بلکہ ان میں اکثر دانش نہیں رکھتے |