Sr. | English Words | Urdu Words |
2151 |
Can he who was lifeless, to whom We gave life, and gave him a light in whose glow he walks among men, be like him who is used to darkness from which he can never emerge? Thus have been their doings made attractive to unbelievers[Q 6-122] R Holy Quranic
Report Error!
|
بھلا جو پہلے مردہ تھا پھر ہم نے اس کو زندہ کیا اور اس کے لیے روشنی کر دی جس کے ذریعے سے وہ لوگوں میں چلتا پھرتا ہے کہیں اس شخص جیسا ہو سکتا ہے جو اندھیرے میں پڑا ہوا ہو اور اس سے نکل ہی نہ سکے اسی طرح کافر جو عمل کر رہے ہیں وہ انہیں اچھے معلوم ہوتے ہیں |
2152 |
Who created the heavens and the earth, who sends down water from the sky for you, with which He causes graceful gardens to grow? It was not in your power to make trees germinate. Is there any other god along with God. In fact they are a people who turn a R Holy Quranic
Report Error!
|
بھلا کس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور (کس نے) تمہارے لئے آسمان سے پانی برسایا۔ (ہم نے) پھر ہم ہی نے اس سے سرسبز باغ اُگائے۔ تمہارا کام تو نہ تھا کہ تم اُن کے درختوں کو اگاتے۔ تو کیا خدا کے ساتھ کوئی اور بھی معبود ہے؟ (ہرگز نہیں) بلکہ یہ لوگ رستے سے الگ ہو رہے ہیں |
2153 |
BHARAT R Noun, Name, Geology
Report Error!
|
بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے،مشرق میں بنگلہ دیش اور میانمار ہیں، شمال میں بھوٹان، چین اور نیپال اور مغرب میں پاکستان ہے اس کے علاوہ بھارت کے جنوب مشرق اور جنوب مغرب میں بحرِ ہند واقع ہے۔ بھارت کے ایک ارب سے زائد باشندے ایک سو سے زیادہ زبانیں بولتے ہیں۔۔ |
2154 |
And Abraham left this legacy to his sons, and to Jacob, and said: \"O my sons, God has chosen this as the faith for you. Do not die but as those who have submitted (to God)[Q 1-133] R Holy Quranic
Report Error!
|
بھلا جس وقت یعقوب وفات پانے لگے تو تم اس وقت موجود تھے، جب انہوں نے اپنے بیٹوں سے پوچھا کہ میرے بعد تم کس کی عبادت کرو گے، تو انہوں نے کہا کہ آپ کے معبود اور آپ کے باپ دادا ابراہیم اور اسمٰعیل اور اسحاق کے معبود کی عبادت کریں گے جو معبود یکتا ہے اور ہم اُسی کے حکم بردار ہیں |
2155 |
Can he, the evil of whose deed is made to look attractive to him so that he considers it good, (be like him who is guided)? God leads whosoever He please astray and guides whosoever He will. So do not waste away your self with grief for them. God is indee R Holy Quranic
Report Error!
|
بھلا جس شخص کو اس کے اعمال بد آراستہ کرکے دکھائے جائیں اور وہ ان کو عمدہ سمجھنے لگے تو (کیا وہ نیکوکار آدمی جیسا ہوسکتا ہے)۔ بےشک خدا جس کو چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے۔ تو ان لوگوں پر افسوس کرکے تمہارا دم نہ نکل جائے۔ یہ جو کچھ کرتے ہیں خدا اس سے واقف ہے |