| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 896 |
INOSCOPY R Adverb
Report Error!
|
تھوک وغیرہ اخراج میں دق کے جراثیم کا پتہ لگانے کے ایک طریقہ کا نام ۔ |
| 897 |
MARSUPIAL R Noun
Report Error!
|
تھیلی دار جانور ۔ تھیلی دار ۔ وہ جانور جو اپنے بچوں کو تھیلی میں رکھتے ہیں ۔ |
| 898 |
thermodynamics R Phrase
Report Error!
|
تھرموڈائنامکس : ورک اور حرارت کے ذریعے توانائی کے انتقال کا سائنسی مالعہ ۔ |
| 899 |
QUINALBARHITONE R Adjective
Report Error!
|
تھوڑے عرصہ کے لیے اثر پذیر باربی چوریٹ جو معمولی بے خوابی میں مفید ہے ۔ |
| 900 |
theodolite R Phrase
Report Error!
|
تھیڈولائٹ : سرویٹنگ میں زاویوں کی پیمائش کےلیے استعمال ہونے والا ایک آلہ ۔ |