| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 926 |
MONONUCLEOSIS R Noun
Report Error!
|
تپ غدّی ۔ خُون کی بیماری ۔ خُون میں گَردشی یَک نَواتی خُلیوں کی تَعداد میں اِضافَہ |
| 927 |
threshold in R Phrase
Report Error!
|
تھرش ہولڈ : عموماً مقدار کی وہ قدر جس سے نیچے نظام میں اچانک تبدیلی رونما ہوتی ہے ۔ |
| 928 |
FEVER HAY R Noun
Report Error!
|
تپ کاہی ، سوکھی گھاس کے باعث ایک قسم کا بخار لاحق ہو جاتا ہے جس کے ساتھ زکام بھی ہوتا ہے |
| 929 |
TROUPE R Noun
Report Error!
|
تھیٹر کے ایکٹروں ۔ نٹوں و غیرہ کی ٹولی ۔ رقاصوں کی جماعت یا کمپنی ۔ بازیگروں کا دستہ ۔ |
| 930 |
EXHAUSTIVE R Adjective
Report Error!
|
تھکا دینے والا ، تشریخی ، تفصیل ، مسئلے کا کوئی پہلو نہ چھوڑنے والا ، تمام ، بھرپور ۔ |