| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 981 |
TEMPEAN R Adjective
Report Error!
|
تھِسلی کی وادی تپیسی کایا اس سے منسوب ۔ تیمیری ۔ جس کےمناظر کو یونانی اور لاطینی شعراء نے خوب سراہا ہے ۔ |
| 982 |
THOMISM R Noun
Report Error!
|
تھامسیت ۔ تھامس اکوئی نس ۔ مذہب کا مسلہِ تقدیر اور رحمت کا قائل ۔ مگر حضرت مریم کی معصومیت کا منکر تھا ۔ |
| 983 |
THERMOPLASTIC RESINS R
Report Error!
|
تھرمو پلاسٹک رالیں ۔ ایسی رالیں جو گرم کرنے پر نرم ہو جاتی ہیں ۔ اور ٹھنڈا کرنے پر دوبارہ سخت ہو جاتی ہیں ۔ |
| 984 |
THIOCYANATES R
Report Error!
|
تھائیو سایا نیٹس ۔ تھائیو سایا نک ایسڈ کے نمک یا ایسڈ فوٹو گرافی میں سلفر حساس گر کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ۔ |
| 985 |
THEBINE R
Report Error!
|
تھیبین ۔ سفید رنگ کا غیر حل پذیر مادہ جو معمولی مودار میں افیون میں ہوتا ہے نقطہ پگھلاﺅ ۱۹۳ سینٹی گریڈ ہے ۔ |