| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1426 |
GEOGRAPHER R Noun
Report Error!
|
جُغرافیہ دان ۔ ایسا شخص جو علمِ جُغرافیہ کا ماہِر ہو ۔ |
| 1427 |
HOOD END R Noun
Report Error!
|
جہاز سازی: تختے کا وہ حصہ جو چول کے سوراخ میں سماتا ہے ۔ |
| 1428 |
SHANK PIECE R Noun
Report Error!
|
جُوتے کے تَلوے کے خَم کو سَہارا دینے والی کوئی چوبی ۔ |
| 1429 |
COLLISION MAT R Noun
Report Error!
|
جہاز میں تصادم سے پیدا شدہ سوراخ کو بند کرنے کا بوریا ۔ |
| 1430 |
the ship reached the harbour safely after a stormy voyage R Phrase
Report Error!
|
جہاز طوفانی سفر کے بعد بخیرو عافیت بندرگاہ پر پہنچ گیا |