| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1601 |
SICK BAY R Noun
Report Error!
|
جہاز کا وہ حِصّہ جِس سے ہسپتال کا کام لیا جاتا ہو ۔ مریض گوشہ ۔ |
| 1602 |
CARIB R Noun
Report Error!
|
جُنُوبی امريکا ميں شُمال مَشرَقی اِنڈِيَن قَوم کا رُکَن ۔ |
| 1603 |
AIRCRAFT INSURANCE R
Report Error!
|
جہاز میں حادثے کی صورت میں موت یا زخمی ہونے کی صورت میں بیمہ ۔ |
| 1604 |
BROADSIDE R Verb
Report Error!
|
جہاز کے ایک ہی رُخ سے توپ داغنا ۔ جہاز کا بازو کی طرف سے بڑھنا ۔ |
| 1605 |
DIGRESSIVELY R Adverb
Report Error!
|
جُملہ معترضہ کے طور پر۔ انحراف کے لحاظ سے۔ تجاوُز کے طور پر۔ |