| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1646 |
CISTUS R Noun
Report Error!
|
جِنس کی کوئی جھاڑی جِس میں بڑے بڑے سُرخ یا سفید پھول لگتے ہیں ۔ |
| 1647 |
HE THAT HAS TEETH HAS NO BREAD, HE THAT HAS BREAD HAS NOT TEETH R Idiom
Report Error!
|
جِس کے پاس دانت اس کے پاس روٹی نہیں روٹی والے کے پاس دانت نہیں ۔ |
| 1648 |
BULKHEAD R Noun
Report Error!
|
جہاز ، طیّارے ، گاڑی وغیرہ میں درجوں کی درمیانی پردے کی دیوار ۔ |
| 1649 |
FLESHINGS R Noun
Report Error!
|
جِلدی رَنگ جَيسا چُست لِباس ۔ کھال سے کھُرچے ہُوے گوشت بارے ۔ |
| 1650 |
OVERSIDE R Adverb
Report Error!
|
جہاز کے پہلو پر سے ۔ چھوٹی کشتی یا سمندر میں اترنے سے مُتعلق ۔ |