| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2901 |
BIXA R Noun
Report Error!
|
چھوٹے درخت کی ایک جنس جس کے پھولوں سے ایک قسم کا رنگ بناتے ہیں ۔ |
| 2902 |
HANDBOOK R Noun
Report Error!
|
چھوٹی کِتاب ۔ چھوٹا رسالہ ۔ مُختَصِر دَستُورُ العمَل ۔ بیاض ۔ |
| 2903 |
DOYLEY R Noun
Report Error!
|
چھوٹا زیر انداز جو انگلیاں دھونے کے لیے نیچے رکھ دیا جاتا ہے ۔ |
| 2904 |
BIT R Noun
Report Error!
|
چھوٹا سا ٹکڑا ۔ کسی بھی چیز کا چھوٹا سا حصّہ ۔ سب سے چھوٹا ٹکڑا ۔ |
| 2905 |
TACIT R Adjective
Report Error!
|
چپ چاپ ۔ بن کہے ۔ چپ ۔ خاموش ۔ جو بغیر کہے ہوئے سمجھ میں آجائے ۔ |