| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2906 |
LITTLE THIEVES WE HANG, GREAT ONES WE LET GO FREE R Idiom
Report Error!
|
چھوٹوں کو قصور کی سزا ملتی ہے لیکن بڑوں پر کسی کا بس نہیں چلتا ۔ |
| 2907 |
SMALL PRINT R Noun
Report Error!
|
چھوٹے حروف کی طباعت ۔ کسی معاہدے میں چھپی ڈھکی غیر مفید شرائط ۔ |
| 2908 |
PLANTLET R Noun
Report Error!
|
چھوٹا پودا ۔ پود ۔ وہ پودا جو نشو و نما کے ابتدائی مراحل میں ہو ۔ |
| 2909 |
LODGE R Noun
Report Error!
|
چھوٹا دیہاتی مکان ، چھوٹا مکان جو سیر گاہ میں ہو ، مسکن ، مقام ۔ |
| 2910 |
JACK LINE R Noun
Report Error!
|
چھوٹی رسی یا خط ۔ چھڑ یا فولاد کا تار جو پمپنگ انجن کو جوڑتا ہے۔ |