| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3166 |
TEASE R Verb
Report Error!
|
چھیڑنا ۔ تنگ کرنا ۔ اون صاف کرتے ہوئے اُس کے ریشے علٰیحدہ کرنا ۔ کنگھے سے صاف کرنا ۔ |
| 3167 |
PUG NOSE R Noun
Report Error!
|
چھوٹی چِپٹی ناک ۔ مُختَصِر لیکِن کِسی قدر چوڑی ناک جو نوک سے اُوپر کو اُٹھی ہوتی ہو ۔ |
| 3168 |
AFFIXED R Adjective
Report Error!
|
چپکایا ہوا ۔ باندھا ہوا ۔ چسپاں کیا ہوا ۔ منسلک کیا ہوا ۔ ثبت کیا ہوا ۔ وابستہ کیا ہوا ۔ |
| 3169 |
chips had no private means and no family connections of any importance. R Phrase
Report Error!
|
چپس کا کوئی نجی اثر ورسوخ نہیں تھا اور نہ ہی خاص اہمیت کے حامل کوئی خاندانی روابط تھے۔ |
| 3170 |
TURKEY GNAT R Noun
Report Error!
|
چھوٹی سیاہ مکھیاں جو مرغیوں اور بطخوں وغیرہ کے جسم میں ہوتی ہیں ۔ اور زخمی کر دیتی ہیں ۔ |