| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5011 |
CASSETTE R Noun
Report Error!
|
کیسٹ ۔ ایک ایسی اکائی جو پلاسٹک کے خول اور مقناطیسی ٹیپ دونوں پر مشتمل ہو ۔ |
| 5012 |
STRIP CAMERA R
Report Error!
|
کیمر ہ جس کے عد سے پر ڈھکنا نہیں رہتا ہے اور جس سے فضا سے تصو یر اتا ری جا تی ہے ۔ |
| 5013 |
carotenes and orange or yellow whereas phycobilins are blue or red R Phrase
Report Error!
|
کیروٹینز سرخ مالٹا یا زرد رنگ جبکہ فائيکوبیلنز نیلے یا سرخ رنگ کے ہوتے ہیں ۔ |
| 5014 |
KEYBOARD PORT R Noun
Report Error!
|
کی بورڈ پورٹ ۔ کمپیوٹر پر لگا ایک ایسا کنیکٹر جو کی بورڈ سے ڈیٹا وصول کرتا ہے ۔ |
| 5015 |
MALICE IS BLIND AND KNOWS NOTHING BUT TO DISPARAGE GOOD QUALITIES R Idiom
Report Error!
|
کینہ اندھا ہوتا ہے اور سواۓ اچھی باتوں کی بُرائی کرنے کے اور کچھ نہیں جانتا ۔ |