| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5146 |
Use of insecticides and repellents is quite essential to protect ourselves from the mosquito bite R Phrase
Report Error!
|
کیڑے مار ادویات مچھر بھگانے والی ادویات مچھر کے کاٹنے سے بچنے کے لئے انتہائی ناگزیر ہیں |
| 5147 |
Did you have to answer every question, some question, or a number of question from each section?
R Phrase
Report Error!
|
کیا آپ کو ہر سوال کا جواب دینا تھا چند سوالوں کا یا ہر حصّے سے بہت سے سوالوں کا جواب دینا تھا
|
| 5148 |
calomel R Phrase
Report Error!
|
کیلومل ۔ رسکپور : دیکھئے مر کیورس کلورائڈ ۔ سماروغ کش ادویات مستعمل ۔ سفید ناحل پذیر سفوف ۔ |
| 5149 |
calciferol R Phrase
Report Error!
|
کیلسی فیرول : تالیفی وٹامن ڈی ۔ کیلسیم کے استعمال کے لئے ضروری ۔ جوڑوں کی بیماری میں مفید ۔ |
| 5150 |
KEB R Adjective
Report Error!
|
کیب ۔ گابھہ بھیڑ ۔ نرمیمنے کو جنم دینے والی بھیڑ ۔ قبل از وقت میمنہ کو جنم دینا ۔ |