| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4656 |
LIMONIN/LIMONINENN R Noun
Report Error!
|
کیمیا ۔تلخ مادہ جو نارنگی لیموکے بیج وغیرہ میں پایا ہے ۔ |
| 4657 |
CHEMISORB R Verb
Report Error!
|
کیمیائی انجذاب کرنا۔ کیمیائی ردّ عمل کے ذریعہ جزب کرنا۔ |
| 4658 |
KARYOLYSIS R Adjective
Report Error!
|
کیریو لائسز ۔ نوات پاشی ۔ خلیہ کے نیوکلئیس کی تحلیل ۔ |
| 4659 |
INDIFUSCIN R Noun
Report Error!
|
کیمیا: شیرہء نیل سے حاصل ہونے والا ایک قسم کا بھورا سفوف ۔ |
| 4660 |
MAY I HOPE YOU WILL PLEASE EXCUSE MY COMING LATE?
R Phrase
Report Error!
|
کیا میں توقع رکھوں کہ تاخیر سے آنے پر مجھے معاف کر دیں گے؟
|