Sr. | English Words | Urdu Words |
7731 | INTERLEAVED MEMORY R Noun Report Error! | انٹرلیوڈ میموری ۔ ریم میموری میں ایڈریسز کو منظّم کرنے کا ایک طریقہ تاکہ انتظار کی حالتوں میں کمی کی جاسکے ۔ |
7732 | INTERLEAVING R Noun Report Error! | ورق اندازی ۔ |
7733 | INTERLEUKIN R Noun Report Error! | گلیسرین آمیز لحمیوں میں سے کوئی جو خون کے سفید ذرّات جِسمانی مُدافعت کو بڑھانے کے لیے پیدا کرتے ہیں ۔ |
7734 | INTERLIBRARY R Adjective Report Error! | لائبریریوں کے مابین ۔ لائبریریوں کے بیچ میں ۔ لائبریریوں سے مُتعلق ۔ |
7735 | INTERLIBRARY LOAN R Adjective Report Error! | بین کتب خانہ لین دین ۔ |