Sr. | English Words | Urdu Words |
76 | MEALING TABLE R Noun Report Error! | بارود کو پیسنے کا تختہ ۔ |
77 | MEALWORM R Noun Report Error! | آٹے کا کیڑا ۔ سُرسُری ۔ کِرم آرد ۔ طُعمی دُودہ |
78 | MEALY R Adjective Report Error! | آٹے پر مُشتَمِل ۔ میدے کا ۔ آٹے کی خصُوصِیات والا ۔ سُوکھا اور بھُربھُرا ۔ آٹا سا ۔ |
79 | MEALY R Adjective Report Error! | آٹے جیسا ، سُوکھا ، بُھربُھرا ، ابلق ، چرب زبان ۔ |
80 | MEALY -MOUTHED R Adjective Report Error! | صاف طور پر سچ بولنے سے ہِچکچانے والا ۔ مُنافق ۔ ریاکار ۔ چِکنی چُپڑی باتیں کرنے والا |