Sr. | English Words | Urdu Words |
3861 | METHYL MERCAPTAN R Noun Report Error! | میتھل ہائیڈرو سلفائیڈ ۔ |
3862 | METHYL ORANGE R
Report Error! | میتھائل اورینج ۔ ایک تیزابی رنگ جو ڈائی ایز و نائزڈ سلفانک ایسڈ کی ڈائی میتھائل اینی لائن کے ساتھ جفتی سے حاصل ہوتا ہے اس اون ریشم کو رنگ کرنے اور ایسڈ الکلی ٹائیٹریشن میں انڈی کیٹر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3863 | methyl orange R Phrase Report Error! | میتھائل اورنج : ایک پیلا انڈیکٹیر ۔ ترشے اساس ٹائٹریشن میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3864 | METHYL PHENIDATE R
Report Error! | میتھا ئیل فنٹی ویٹ ۔ مایوسی ختم کرنے والی دوا مرکزی عصبی نظام کو تحریر دینے سے عمل کرتی ہے ۔ |
3865 | METHYL PHENOLS, CRESOLS, HO.C6H4CH3 R
Report Error! | میتھائل فیولز ۔ ایسے مرکبات جو میتھائل اور ہائیڈروکسل گروپ رکھتے ہیں جو بینزین حلقہ سے منسلک ہوتا انہیں کول تار سے حاصل کیاجاتا ہے ۔ |