Sr. | English Words | Urdu Words |
3721 | METHAEMALBUMIN R
Report Error! | دیکھو ۔ |
3722 | METHAEMOGLOBIN R Noun Report Error! | ایک مرکب جو ہوموگلوبن اور آکسیجن کی ترکیب پر مشتمل ہوتا ہے یہ ادویہ کے استعمال کے باعث یا پیدائشی طور پر جسم میں موجود ہوتا ہے ۔ |
3723 | METHAEMOGLOBIN R Noun Report Error! | میٹ َہیموگَلوبَن ۔ فَیرَک لوہے پَر مُشتَمَل تَکسید شُدَہ ہیم کے ساتھ گَلوبَن مِلاپ پَر مُشتَمَل َہیمو گَلوبَن کی ایک قِسَم ۔ یہ پِگمَنٹ آکسیجَن کو لے جانے کے قابَل نَہیں ہوتا ۔ |
3724 | METHAEMOGLOBINAEMIA R Noun Report Error! | خون میں میتھیو مو گلوین کی خاصی مقدار میں موجودگی اس کی موجودگی سے عمل تنفس میں وقت پیدا ہو جاتی ہے ۔ |
3725 | METHAEMOGLOBINAEMIA R Noun Report Error! | خُون میں میتھائیموگَلوبَن ۔ اگَر زیادَہ مِقدار میں ہو تو نیلا یَرقان ہو جاتا ہے ۔ سَخَت کام کَرنے سے سانس پھُول جاتا ہے کیُونکہ یہ آکسیجَن نَہیں لے جا سَکتا |