Sr. | English Words | Urdu Words |
3741 | METHANESULPHONIC ACID R
Report Error! | میتھین سلفونیک اسیڈ ۔ پانی میں حل پذیر لیکن ہائیڈرو کاربنز میں غیر حل پذیر ہے ڈائی میتھائل سلفائیڈ کی تکسید سے حاصل کیا جاتا ہے ایسٹریفیکشن ڈی ہائیڈ ریشن پولیمر ائزیشن اور الکلائی لیشن تعاملات میں عمل انگیز کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
3742 | METHANOIC ACID (FORMIC ACID HCOOH) R
Report Error! | میتھونواک ایسڈ (فارمک ایسڈ) ایک تیز چھبنے والی بو رکھنے والا خراشدار سیال نقطہ پگھلاﺅ منفی 8.4 سینٹی گریڈ اور نقطہ کھولاﺅ 100.5سینٹی گریڈ ہے پانی ایتھے نال ایتھر میں متناسب آمیزش رکھتا ہے ۔ دافع تعفن ہے ۔ پھلوں کو محفوظ رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اسے اون اور سوتی ریشہ رنگنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3743 | methanoic acid (formic acid) R Phrase Report Error! | میتھانوءک ایسڈ : سادہ ترین کاربو کسلک ایسڈ ۔ |
3744 | METHANOL R Noun Report Error! | (کیمیا ) ایک بے رنگ ۔ بھڑک اٹھنے والا ۔ آتش گیر مائع جسے محلل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ کیمیائی فارمولا ۔ اسے میتھل الکوہل بھی کہتے ہیں ۔ |
3745 | methanol (methyl alcohol) R Phrase Report Error! | میتھینول ، روح جوب ، میتھائل الکحل : ایک بے رنگ زہر یلا مائع ۔ |