Sr. | English Words | Urdu Words |
10981 | CORAL R Adjective Report Error! | مونگے کا ، مرجان ، مونگا ، چوسنی جو دانت نکلنے کے لیے بچوں کے منہ میں دیتے ہیں ۔ |
10982 | CORAL R Noun Report Error! | مونگا ۔ کورل ۔ مرجان ۔ |
10983 | CORAL R Noun Report Error! | حجر البحر ۔ مرجان ۔ مونگا ۔ لعاب ماہی اور شقائق البحریا سمُندر پھُول کی طرح مونگا بھی اِنتہائی سادہ اور بہت سے خُلیہ والے جانوروں کے زِمرے سے تَعلُّق رکھتا ہے ۔ |
10984 | CORAL BELLS R Noun Report Error! | جنوب مغربی امریکا کا ایلم رُوٹ پودا ۔ جس میں گھنٹی کی شکل کے چھوٹے سُرخ پُھول لگتے ہیں ۔ |
10985 | CORAL FISH R Noun Report Error! | مچھلیوں کی ایک نوع ۔ |