Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | ALUMINIUM BRONZE R
Report Error! | ایلو کانسی ۔ تانبے کے بھرت میں چار سے تیرہ فیصد تک ایلومینیم شامل کیا جائے تو ایلو کانسی کا بھر ت بن جاتا ہے ۔ |
12 | ALUMINIUM CARBIDE R Noun Report Error! | ایلومینیم کاربائیڈ ۔ |
13 | ALUMINIUM CEMENT R
Report Error! | ایلو سیمنٹ ۔ کیلشیم ایلو مینیٹ سے بنتا اور پورٹ لینڈ سیمنٹ سے مشابہہ ہوتا ہے ۔ |
14 | ALUMINIUM CHLORIDE R Noun Report Error! | ایلومینیم کلورائیڈ ۔ |
15 | ALUMINIUM CHLORIDE R
Report Error! | ایلو کلورائیڈ سفید رنگ کا ہائیڈ روسکوپک ٹھوس مادہ جو مرطوب ہو میں دھواں دیتا ہے ۔ اس کی بخارات کی کثافت 350 سے 400 تک بائیو مالیکیو لر فارمولا کے مطابق ہے ۔ |