Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | ALUMINIUM NITRATE R
Report Error! | ایلو مینیم نائیڑیٹ ۔ ایک سفید رنگ کا ٹھوس مادہ جو ایلو مینیم ہائیڈ رواکسائیڈ کے تازہ رسوب کو ہلکے نائڑیٹ ایسڈ میں شامل کرکے یا ایلو مینیم سلفیٹ اور لیڈ نائڑیٹ کے محلول کو فلڑ کرکے اور لیڈ سلفیٹ الگ کرکے حاصل کیا جاتا ہے ۔اسے رنگنے اور گیس مینٹل تیار کرنے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
22 | ALUMINIUM ORGANIC DETIVATIVES, ALUMINUM ALKYLS R
Report Error! | تمام ایلو مینیم نامیاتی مادے آسانی سے تکسید کے عمل سے گزرتے ہیں ۔ ہلکے الکائز پولیم سیال ہوتے ہیں اور فوراً آگ پکڑ لیتے ہیں ۔ پیچیدہ ( اے ۔ ایل ۔ آر ۔ ایل ) آسانی سے تیار ہو جاتے ہیں ۔ انہیں پولیمر ائز یشن کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ پولیمر ائزیشن کی ضرورت ڈیڑ جنٹس اور چکنائیوں کے لیے جاتی ہے ۔ |
23 | ALUMINIUM OXIDE
R
Report Error! | ایلو مینیم آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا غیر قلمی ٹھوس مادہ قدرتی حالت میں کورینڈم یا ایمری میں پایا جاتا ہے ۔ آئرن اکسائیڈ f e o اس کا رنگ کالا کر دیتا ہے ۔ ہائیڈ ریٹڈ فارم میں یہ زیادہ تر باکسائیٹ میں پایا جاتا ہے ۔ اسے ایلو مینیا یا پاک منی بھی کہتے ہیں ۔ |
24 | ALUMINIUM OXIDE R Noun Report Error! | ایلو مینیم آکسائڈ۔ |
25 | ALUMINIUM PASTE R Noun Report Error! | ایلومینیم پیسٹ ۔ ایلومینیم پاوءڈر زنک آکسائیڈ اور پیرافن کا آمیزا جسے بالٹی مور پیسٹ بھی کہتے ہیں ۔ |