Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | ALUMINIUM PASTE R
Report Error! | ایک مرکب جو کہ المونیم سفوف ، زنک آکسائیڈ اور پیرافین پر مشتمل ہے ۔ |
27 | ALUMINIUM SILICATES R
Report Error! | ایلو مینیم دلیکٹس ۔ معدنی اجزا کا ایک بہت بڑا طبقہ ہے ۔یہ اجزا قدرتی اور مصنوعی دونوں طرح کے ہوتے ہیں ۔ ان میں ایلو مینیم اور سیلیکون کا امتزاج آکسیجن کے ساتھ پایا جاتا ہے ۔ ان میں clays ، زیولائٹس ، ابرق اور بہت سے دیگر اہم معدنی اجزا ہوتےہیں ۔ |
28 | ALUMINIUM SULPHATE R
Report Error! | ایلو مینیم سلفیٹ ۔ ایک سفید رنگ کا قلمی مادہ جو پانی میں حل ہوجاتا ہے ۔ آب پاشیدگی کے عمل پر تیزابی محلول بناتا ہے ۔ اس کا مرکب فومائٹ آگ بجھانے کے آلے میں استعمال ہوتا ہے ۔ چمڑا رنگنے اور دیگر اشیاء رنگنے میں معاونت کرتا ہے ۔ سوڈیم بائی کار بونیٹ اور امونیم سلفیٹ کا آمیزہ بیکنگ پاوڈر کی حیثیت سے استعمال ہوتا ہے ۔ |
29 | aluminium symbol the element wit atomic number 13 and relative atomic mass 26.98 which is in group 13 R Phrase Report Error! | ایلومینیم ، زمین سے حاصل ہونے والا ایک عنصر ، اس میں الیکٹران کی تعداد ۱۳ ہوتی ہے اور یہ عامل ہے ۔ |