Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | ALUMINIUM ETHOXIDE,ALUMINIUM ETHYLATE R
Report Error! | ایلومینیم ایتھ اکسائیڈ ، ایلومینیم ایتھی لیٹ ۔ کیمیائی فارمولا (ch ch o) al نقطہ پگھلاو 139 سینٹی گریڈ ۔ نقطہ ابال ۔320 سینٹی گریڈ ۔ |
17 | ALUMINIUM FLUORIDE ( ALF ) R
Report Error! | ایلو مینیم فلورائیڈ ۔ ایک بے رنگ مادہ ( al (oh پر hf کے عمل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ بے عمل مادہ بہت سے محلولوں میں غیر حل پذیر ہوتا ہے ۔ |
18 | aluminium hydroxide R Phrase Report Error! | ایلومینیم ہائیڈ روکسائیڈ : ایک سفید سفوف جو آگ بجانے میں کام آتا ہے اور رنگ سازی میں مار ڈینٹ یا رنگ چسپ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ ناسور کے علاج میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ جسم میں جذب نہیں ہوتا اس لئے بے ضرر ہے ۔ |
19 | ALUMINIUM HYDROXIDE R Noun Report Error! | ایلومینیم ہائیڈرو آکسائیڈ ۔ دیر تک موءثر رہنے والا تیزاب توڑ خصوصاً اعضائے انہضام کے زخم میں استعمال ہوتے وقت اسے کریم کی صورت میں دیا جاتا ہے ۔ اس کے دیر تک استعمال سے اساسوں کے بڑھ جانے کا کوئی خطرہ نہیں کیونکہ یہ جذب نہیں ہوتا ۔ |
20 | ALUMINIUM HYDROXIDE, AL (OH) .
R
Report Error! | ایلو مینیم ہائیڈ رواکسائیڈ ۔ ایک سفید رنگ کا سفوف جوبے رنگ جیلی کے رسوب سے ایلو مینیم سالٹس کا محلول امونیا کے محلول میں شامل کرکے تیار کیا جاتا ہے ۔ ایلو مینیم ہائیڈرو اکسائیڈ کے جیل 500- 200 سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر جزوی طور پر خشک ہو جاتے ہیں ۔ یہ اعلی درجہ کے خشک کرنے والے عامل ، عمل انگیز اور جاذب ہوتے ہیں ۔ ( ایلو مینا جیل ) ۔ ایلو مینیم ہائیڈ رواکسائیڈ دو تعاملہ اور ایسڈز الکلیوں میں حل ہو جاتا ہے ۔
|